26 مارچ 2026 - 19:39
ایران، غزہ کا محاصرہ توڑ دے گا؛ وہی خواب جو تعبیر ہو رہا ہے، عمانی پروفیسر

انھوں نے لکھا: غزہ کی سرحد پر تعینات صہیونی فوجیوں پر بھاری ضرب لگائی اور یہ واقعہ صورت حال کو غزہ میں مقاومت اور غزاوی عوام کے حق میں بدل دے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سلطان قابوس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر "حمود النوفلی" نے لکھا: وہ خواب جس کی تعبیر کے لئے ہم اتنا عرصہ منتظر تھے، اس کی تعبیر معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 80ویں لہر سے شروع ہوئی۔

جی ہاں! غزہ کی سرحد پر تعینات صہیونی فوجیوں کو بھاری ضرب لگائی گئی اور یہ واقعہ صورت حال کو غزہ میں مقاومت اور غزاوی عوام کے حق میں بدل دے گا۔

اتنی بڑی نفری کو میزائل مارنے کا مطلب ہے کہ وہ غزہ سے فرار ہورہے ہیں۔

ہم ڈھائی سالوں سے منتظر تھے کہ کوئی آکر غزہ کا محاصرہ توڑ دے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha